World News in Urdu

مرحوم آیت اللہ مرتضی تہرانی کو کربلائے معلی میں سپرد خاک کردیا گيا

مرحوم آیت اللہ مرتضی تہرانی کے پیکر پاک کی نجف اشرف میں تشییع ہوئی اور اس کے بعد کربلا منتقل کیا گیا جہاں ان کے پیکر کو سپرد خاک کردیا گيا۔

Читайте на сайте