اسلام آباد مکان میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک 27.07.2018 13:34 Ur.mehrnews.com پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ایک مکان میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں مکان میں موجود4افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔