سعودی عرب کے سفیر کی عمران خان سے ملاقات 27.07.2018 18:50 Ur.mehrnews.com پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان سے سعودی عرب کے سفیر نے ملاقات اور گفتگوکی ۔