World News in Urdu

فلسطینی لڑکی عہد تمیمی کی فلسطینی صدر سے ملاقات

اسرائیلی قید سے رہائی پانے والی فلسطینی لڑکی عہد تمیمی نےاپنی رہائی کے بعد فلسطینی صدر کے ساتھ ملاقات کی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Читайте на сайте