فلم/ 50 ہزار غیر قانونی موبائل ملک میں وارد
ایران کے ادارہ تعزیرات کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض افراد نے دوسروں کے قومی کارڈز سے استفادہ کرتے ہوئے 50 ہزار غیر قانونی موبائل وارد کئے ہیں۔