فلم / امریکی پولیس نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا
امریکی ریاست پنسلوانیا میں امریکی پولیس نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا جسے اسپتال منتقل کیا گيا جہاں اس نے دم توڑدیا۔