پاک فوج نے بلند چوٹی پر پھنسے روسی کوہ پیما کو بچا لیا 31.07.2018 12:40 Ur.mehrnews.com پاکستانی فوج نے پاکستانی چوٹی لاتوک ون کو سر کرتے ہوئے اس پر پھنس جانے والے روسی کوہ پیما الیگزینڈر گوکوف کو بچا لیا ہے۔