ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید
پاکستان کے علاقہ ڈیرہ اسماعیل خآن کی تحصیل پروا میں خانی شریف کے قریب مسلح دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔