شمالی کوریا کا جوہری میزائلوں کی تیاری کا سلسلہ جاری
اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور میزائل ٹیکنالوجی کو تاحال ترک نہیں کیا اس کا جوہری پروگرام ابھی تک جاری ہے۔