پاکستان کے نگراں وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری جاری کردی
پاکستان کے نگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 13 اگست کو بلانے کی سمری پاکستانی صدر کو بھجوادی ہے۔