یمن میں مسافر بس سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں 50 افراد شہید
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن میں ایک مسافر بس اور مارکیٹ پر وحشیانہ اور مجرمانہ حملہ کرکے 50 افراد کو شہید اور 77 کو زخمی کردیا ہے۔