World News in Urdu

امریکہ کی روس کے خلاف مزید پابندیاں/ روس کی جوابی کارروائی کی دھمکی

امریکہ نے روس پرایکسپورٹ سیکٹر اور سیکورٹی آلات سے متعلق پابندیاں عائد کردی ہیں ادھرروس نے امریکی پابندیوں کے خلاف جوابی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔

Читайте на сайте