World News in Urdu

واعظی نے ایرانی صدرروحانی کا تحریری پیغام ترکی کے صدر اردوغان کو پیش کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے خصوصی ایلچی محمود واعظی نےترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات کی اور صدر حسن روحانی کا تحریری پیغام ترکی کے صدر کو پیش کردیا۔

Читайте на сайте