حزب اللہ لبنان کی یمنی اسکول کے بچوں کی بس پر سعودی عرب کے حملے کی مذمت
حزب اللہ لبنان نےایک بیان میں یمن کے صوبہ صعدہ میں یمنی اسکول کے بچوں کی بس پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔