مراکش میں مردہ زندہ ہوگیا اور زندہ مردہ بن گيا 10.08.2018 10:36 Ur.mehrnews.com مراکش میں مردہ تکفین کے دوران زندہ ہو کر بیٹھ گیا، جبکہ اسے نہلانے اور کفن پہنانے والے پیش امام کا ہارٹ فیل ہوگیا اور وہ مرگیا۔