World News in Urdu

افغانستان کے شہر غزنی پر طالبان کا حملہ/ 14 اہلکار اور 40 طالبان ہلاک

افغانستان کے شہر غزنی میں طالبان کے بڑے حملے کے بعد افغان فورسز اور وہابی دہشت گردوں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں جس میں دونوں جانب سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте