World News in Urdu

عمران خان کا دعوتنامہ کپل دیو اور سدھو کو مل گيا

پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے با ضابطہ دعوت نامے ہندوستان کے سابق کرکٹر کپل دیو اور سدھو کو مل گئے ہیں ۔

Читайте на сайте