ترکی کے خلاف امریکی صدر کے اعلان کے بعد ترک کرنسی لیرہ کی قدر میں کمی ہوگئی
ترکی کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتصادی جنگ کا آغاز کردیا ہے جس کے جواب میں ترک صدر کا کہنا ہے کہ ترکی اس جنگ میں کامیاب ہوجائے گا۔ اردوغان نے ترک قوم سے ڈالر کو لیرہ میں تبدیل کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔