غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 307 زخمی
مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی سرحد کے ساتھ ہونے والے احتجاجی مظاہرے پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 307 زخمی ہوگئے ہیں۔