پاکستان کی قومی اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا 13.08.2018 13:30 Ur.mehrnews.com پاکستان کی 15 ویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں قومی اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھالیا ہے۔