صدر اردوغان کے حامیوں نے امریکی موبائلوں کو توڑ دیا
ترکی کی طرف سے امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا آغاز ہوگیا ہے صدر اردوغان کے بہت سے حامیوں نے امریکی موبائل آئی فون کو توڑدیا ہے۔