چلی میں بزرگوں کے مرکز ميں آگ لگنے سے 10 خواتنی ہلاک 15.08.2018 21:41 Ur.mehrnews.com چلی کے اولڈ ہوم میں آگ لگنے کی وجہ سے 10 معمر اور بزرگ خواتین ہلاک ہوگئی ہیں۔