World News in Urdu

یمنی فوج کا نجران میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

یمنی فورسز کی طرف سے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے یمنی فوج نے نجران میں سعودی عرب کے ایک فوجی ٹھکانے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

Читайте на сайте