یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر 20 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا 16.08.2018 18:32 Ur.mehrnews.com یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے 20 فوجیوں کو جہنم واصل کردیا ہے۔