World News in Urdu

عمران خان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تشبیہ دینے پر تنازع

امریکی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں میزبان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پاکستان کے نامزد وزير اعظم عمران خان کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تشبیہ دینے پر تنازع شروع ہوگیا ہے۔

Читайте на сайте