پاکستانی فوج کے سربراہ نے 15 خطرناک دہشت گردوں کی سزاؤں کی توثیق کردی
پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے 15 خطرناک وہابی دہشت گردوں کی سزاؤں کی توثیق کردی۔