مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا 20.08.2018 11:40 Ur.mehrnews.com حج بیت اللہ الحرام کے موقع پرمکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی کی روح پرورتقریب منعقد ہوئی۔