مقبوضہ فلسطینی میں اسرائیلی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کوظلم و بربریت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔