فلم / مشترکہ ایٹمی معاہدے میں ریڈ لائنوں کی عدم رعایت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ترجمان نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے متعین کردہ ریڈ لائنوں کو مد نظر نہیں رکھا گیا۔