بشار اسد نے دمشق کی الروضہ مسجد میں نماز عید ادا کی 21.08.2018 10:45 Ur.mehrnews.com شام کے صدر بشار اسد نے دارالحکومت دمشق کی الروضہ جامع مسجد میں حاضر ہو کر نماز عید الاضحی ادا کی۔