World News in Urdu

گلگت بلتستان میں وہابی دہشت گردوں نے چیک پوسٹ کو آگ لگا دی

پاکستان کے علاقہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے ایک گاؤں سینگال میں قائم سکیورٹی چیک پوسٹ کو وہابی دہشت گردوں نے آگ لگا دی اور وہاں موجود اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔

Читайте на сайте