World News in Urdu

شامی فورسز نے سویداء میں 120 سے زائد وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

شامی فورسز نے صوبہ سویداء کے مختلف علاقوں میں داعش سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن میں 126 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

Читайте на сайте