یمنی فورسز نے سعودی عرب کا جاسوس طیارہ سرنگوں کردیا 24.08.2018 21:07 Ur.mehrnews.com یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی علاقہ نجران میں سعودی عرب کے ایک جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔