World News in Urdu

فلم/ باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ مشکلات سے گزرجائیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ حکومت کے آغاز پر حرم امام خمینی (رہ) میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام مشکلات کے اس مرحلے سے بھی آسانی کے ساتھ عبور کرجائیں گے۔

Читайте на сайте