فلم/ خاطی ڈرائیور نے ٹریفک پولیس اہلکار کو تھپڑ جڑدیا
ایران کے صوبہ فارس میں خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور نے اپنی خطا کو نظر انداز کرتے ہوئے ٹریفک پولیس اہلکار کوئی کئی تھپڑ لگا دیئے۔