افغانستان میں بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک 10 زخمی
افغانستان کے شہر جلال آباد میں الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر کے نزدیک ہونے والے بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔