صدر حسن روحانی کل پارلیمنٹ میں حاضر ہوں گے 27.08.2018 11:43 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کل صبح 8 بجے پارلیمنٹ میں حاضر ہوکر پارلیمنٹ کے نمائندوں کے سوالات کا جواب دیں گے۔