سعودی عرب میں 700 کلو نقلی شہد ضبط 27.08.2018 13:47 Ur.mehrnews.com سعودی عرب کے علاقے عسیر کی بلدیہ کے اہلکاروں نے عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران 7 سو کلو گرام نقلی شہد ضبط کر کے ضائع کر دیا۔