پاکستان کے بزرگ شہری ریل گاڑی کا سفر مفت کریں گے 30.08.2018 18:09 Ur.mehrnews.com پاکستان کے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ریلوے 20کروڑعوام کی سواری ہے، 75سال سے زائدعمر کےافراد ریلوے میں مفت سفر کرسکیں گے۔