کربلا کے مغرب میں بم دھماکہ/ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا 31.08.2018 12:17 Ur.mehrnews.com عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق کربلا کے مغرب میں بم دھماکے کے نتیجے میں کوئي جانی نقصان نہیں ہوا۔