World News in Urdu

انجمن ریحانۃ الحسین کی جانب سے عزاداری کا سلسلہ جاری

محرم الحرام کے ایام میں انجمن ریحانۃ الحسین کی جانب سے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔

Читайте на сайте