ایران کے نائب وزير خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات میں اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔