یمن کی سرحد پر سعودی عرب کا ایک فوجی ہلاک 13.09.2018 14:11 Ur.mehrnews.com سعودی عرب کے ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے یمن سرحد پر سعودی عرب کے ایک فوجی کو ہلاک کردیا ہے۔