عادل عبدالمہدی عراق کی نئی کابینہ تشکیل دینے کے لئے مامور
عراق کے نو منتخب صدر برہم صالح نے عادل عبدالمہدی کو عراق کی نئي کابینہ تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔