World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 03.10.2018

Ur.mehrnews.com 

قومی نشریاتی ادارے میں چادر پہن کر کام کرنے والی خواتین قابل تحسین و تمجید

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قومی نشریاتی ادارے میں چادر پہن کر کام کرنے والی خواتین کو حقیقی معنی میں قابل تحسین و تمجید قراردیتے ہوئے فرمایا: آپ سختیوں اور مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں اور اپنی چادر پر فخر اور اس کی حفاظت کریں۔

Ur.mehrnews.com 

اہواز کے شہداء کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی

ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں دہشت گردانہ حملے کے شہداء کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایرانی فوج کے سربراہ جنرل سیدعبدالرحیم موسوی نے بھی شرکت کی۔

Ur.mehrnews.com 

سپاہ کے میزائلوں نے بڑی دقت کے ساتھ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میزائلوں نے شام میں امریکہ کے حمایت یافتہ وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے کو بڑی دقت کے ساتھ نشانہ بنا کر تباہ کیا ہے۔