فلم/ ایرانی سپاہ کی شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر میزائل حملوں کی ابتدائی تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے نے شام میں امریکہ کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے ٹھکانے پر میزائل حملوں کی ابتدائی تصاویر جاری کردی ہیں۔