غزہ میں جنگ بندی میں معاونت کے لئے تیار ہیں، مرکل
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور فلسطینیوں اوراسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں معاونت کے لیے تیار ہیں۔