World News in Urdu

خالدہ ضیا طبیعت ناساز ہونے پر جیل سے اسپتال منتقل

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلا دیش نیشنل پارٹی کی رہنما خالدہ ضیا کی طبیعت ناساز ہونے پر جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Читайте на сайте