چین میں زہریلی گیس کی وجہ سے 5 افراد ہلاک 07.10.2018 12:48 Ur.mehrnews.com چین کے شمال مغربی صوبے گانسو کے ایک بجلی گھر میں کاربن مونو اکسائیڈ گیس خارج ہونے سے 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔