ملتان میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک 08.10.2018 07:19 Ur.mehrnews.com پاکستان کے شہر ملتان کے علاقے محمود کوٹ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی۔